صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3028. ثلاث إذا خرجن لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت ....
تین چیزیں جب ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے ....
حدیث نمبر: 3023
«ثلاث إذا خرجن لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل أوكسبت في إيمانها خيرا: طلوع الشمس من مغربها والدجال ودابة الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین چیزیں جب ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے شخص کا ایمان اسے فائدہ نہیں دے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو یا اپنے ایمان میں نیکی نہ کمائی ہو: سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دجال، اور زمین کا جانور (دابۃ الارض)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3023]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2137.»
قال الشيخ الألباني: صحيح