صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3048. ثلاث من كن فيه فهو منافق وإن صام وصلى وحج ....
تین باتیں جس میں ہوں وہ منافق ہے خواہ وہ ....
حدیث نمبر: 3043
«ثلاث من كن فيه فهو منافق وإن صام وصلى وحج واعتمر وقال: إني مسلم: من إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین باتیں جس میں ہوں وہ منافق ہے خواہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے، حج کرے، عمرہ کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3043]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [رستة في الإيمان أبو الشيخ في التوبيخ] عن أنس. ق - ابن عمرو، وأبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح