صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3056. ثلاثة في ضمان الله عز وجل: رجل خرج إلى مسجد ....
تین لوگ اللہ عزوجل کی ضمانت میں ہیں: وہ آدمی ....
حدیث نمبر: 3051
«ثلاثة في ضمان الله عز وجل: رجل خرج إلى مسجد من مساجد الله عز وجل ورجل خرج غازيا في سبيل الله تعالى ورجل خرج حاجا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگ اللہ عزوجل کی ضمانت میں ہیں: وہ آدمی جو اللہ کی مسجدوں میں سے کسی مسجد کی طرف نکلے، وہ آدمی جو اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلے، اور وہ آدمی جو حج کے لیے نکلے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3051]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن أبي هريرة. الصحيحة 598.»
قال الشيخ الألباني: صحيح