صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3090. الثيبان يجلدان ويرجمان والبكران يجلدان وينفيان
شادی شدہ زانی مرد و عورت کوڑے بھی مارے جائیں ....
حدیث نمبر: 3085
«الثيبان يجلدان ويرجمان والبكران يجلدان وينفيان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شادی شدہ زانی مرد و عورت کوڑے بھی مارے جائیں گے اور رجم بھی کیے جائیں گے، اور غیر شادی شدہ زانی مرد و عورت کوڑے مارے جائیں گے اور جلاوطن کیے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3085]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحاكم في تاريخه] عن أبي. الصحيحة 1808: أبو نعيم، الديلمي، م - عبادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح