صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3091. جاء جبريل فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قلت: ....
جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: تم بدر میں شریک ....
حدیث نمبر: 3086
«جاء جبريل فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قلت: خيارنا قال وكذلك من شهد بدرا من الملائكة هم عندنا خيار الملائكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: تم بدر میں شریک ہونے والوں کو اپنے میں کیا سمجھتے ہو؟ میں نے کہا: ہمارے بہترین لوگ۔ انہوں نے کہا: اسی طرح فرشتوں میں سے جو بدر میں شریک ہوئے وہ ہمارے نزدیک بھی فرشتوں میں سب سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3086]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ هـ] عن رفاعة بن رافع الزرقي [حم هـ حب] عن رافع بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح