صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3119. الجن ثلاثة أصناف فصنف لهم أجنحة يطيرون بها في الهواء ....
جن تین قسم کے ہیں: ایک قسم کے پر ہوتے ....
حدیث نمبر: 3114
«الجن ثلاثة أصناف فصنف لهم أجنحة يطيرون بها في الهواء وصنف حيات وكلاب وصنف يحلون ويظعنون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جن تین قسم کے ہیں: ایک قسم کے پر ہوتے ہیں جن سے وہ ہوا میں اڑتے ہیں، ایک قسم سانپ اور کتے کی شکل میں ہوتی ہے، اور ایک قسم ٹھہرتی اور کوچ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3114]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك البيهقي في الأسماء] عن أبي ثعلبة الخشني. المشكاة 4148.»
قال الشيخ الألباني: صحيح