صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3141. حرم على عينين أن تنالهما النار: عين بكت من خشية ....
دو آنکھوں کو آگ کا چھونا حرام کر دیا گیا ....
حدیث نمبر: 3136
«حرم على عينين أن تنالهما النار: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس الإسلام وأهله من أهل الكفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو آگ کا چھونا حرام کر دیا گیا ہے: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو رات بھر اسلام اور اہلِ اسلام کی کفار سے حفاظت کرتی رہی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3136]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك هب] عن أبي هريرة. الترغيب 2/155: عبد بن حميد.»
قال الشيخ الألباني: حسن