صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3151. حسين مني وأنا منه أحب الله من أحب حسينا, الحسن ....
حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ ....
حدیث نمبر: 3146
"حسين مني وأنا منه أحب الله من أحب حسينا, الحسن والحسين سبطان من الأسباط"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے، حسن اور حسین نواسوں میں سے دو نواسے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3146]
”حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے، حسن اور حسین نواسوں میں سے دو نواسے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3146]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [خد ت هـ ك] عن يعلى بن مرة. الصحيحة 1227: حم، تخ، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن