صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3154. حق المرأة على الزوج أن يطعمها إذا طعم ويكسوها إذا ....
بیوی کا حق شوہر پر یہ ہے کہ جب وہ ....
حدیث نمبر: 3149
«حق المرأة على الزوج أن يطعمها إذا طعم ويكسوها إذا اكتسى ولا يضرب الوجه ولا يقبح ولا يهجر إلا في البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیوی کا حق شوہر پر یہ ہے کہ جب وہ خود کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب خود پہنے تو اسے بھی پہنائے، چہرے پر نہ مارے، برا بھلا نہ کہے، اور اگر ناراضگی کا اظہار کرنا ہو تو گھر کے اندر ہی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3149]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن معاوية بن حيدة. الإرواء 2033، الترغيب 3/73: حب، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح