صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3205. الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر
حیا اور ایمان دونوں ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پس ....
حدیث نمبر: 3200
«الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حیا اور ایمان دونوں ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پس جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3200]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل ك هب] عن ابن عمر. الروض النضير 2/423.»
قال الشيخ الألباني: صحيح