صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3213. خالد سيف من سيوف الله ونعم فتى العشيرة
خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں اور ....
حدیث نمبر: 3208
«خالد سيف من سيوف الله ونعم فتى العشيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں اور اپنے قبیلے کے بہترین نوجوان ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3208]
”خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں اور اپنے قبیلے کے بہترین نوجوان ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3208]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي عبيدة. المشكاة 6248، الصحيحة 1826: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح