صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3222. خذوا من العبادة ما تطيقون فإن الله لا يسأم حتى ....
عبادت میں سے اتنا اختیار کرو جتنی تم میں طاقت ....
حدیث نمبر: 3217
«خذوا من العبادة ما تطيقون فإن الله لا يسأم حتى تسأموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عبادت میں سے اتنا اختیار کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرتے کرتے خود نہ تھک جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3217]
”عبادت میں سے اتنا اختیار کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرتے کرتے خود نہ تھک جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3217]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي أمامة. حم 6/247، م 2/190 – عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح