صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3227. خرج رجل ممن كان قبلكم في حلة له يختال فيها ....
تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی اپنے نفیس ....
حدیث نمبر: 3222
«خرج رجل ممن كان قبلكم في حلة له يختال فيها فأمر الله الأرض فأخذته فهو يتجلجل فيها إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی اپنے نفیس جوڑے میں اکڑ کر چل رہا تھا، تو اللہ نے زمین کو حکم دیا اور اس نے اسے پکڑ لیا، وہ قیامت تک اسی میں دھنستا چلا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3222]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عمرو. حم 2/222. ق - أبي هريرة1. خ – ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح