🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3235. خصلتان لا يحافظ عليهما عبد مسلم إلا دخل الجنة ألا ....
دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو مسلمان بندہ ان کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3230
«خصلتان لا يحافظ عليهما عبد مسلم إلا دخل الجنة ألا وهما يسير ومن يعمل بهما قليل يسبح الله في دبر كل صلاة عشرا ويحمده عشرا ويكبره عشرا فذلك خمسون ومائة باللسان وألف وخمسمائة في الميزان ويكبر أربعا وثلاثين إذا أخذ مضجعه ويحمده ثلاثا وثلاثين ويسبح ثلاثا وثلاثين فتلك مائة باللسان وألف في الميزان فأيكم يعمل في اليوم والليلة ألفين وخمسمائة سيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو مسلمان بندہ ان کی پابندی کرے وہ جنت میں داخل ہو گا، خبردار! یہ آسان ہیں مگر ان پر عمل کرنے والے کم ہیں: ہر نماز کے بعد دس بار سبحان اللہ کہے، دس بار الحمدللہ کہے اور دس بار اللہ اکبر کہے، یہ زبان سے ایک سو پچاس اور میزان میں پندرہ سو بنتے ہیں، اور جب اپنے بستر پر جائے تو چونتیس بار اللہ اکبر کہے، تینتیس بار الحمدللہ کہے اور تینتیس بار سبحان اللہ کہے، یہ زبان سے سو اور میزان میں ایک ہزار بنتے ہیں، تو تم میں سے کون ہے جو ایک دن رات میں ڈھائی ہزار گناہ کرتا ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3230]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد 4] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 605 و2/261، الكلم 111، المشكاة 2406: عبد الرزاق في [المصنف] ، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں