صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3243. خلقت الملائكة من نور وخلق الجان من مارج من نار ....
فرشتے نور سے پیدا کیے گئے، جن آگ کے شعلے ....
حدیث نمبر: 3238
«خلقت الملائكة من نور وخلق الجان من مارج من نار وخلق آدم مما وصف لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے نور سے پیدا کیے گئے، جن آگ کے شعلے سے پیدا کیے گئے، اور آدم علیہ السلام اس چیز سے پیدا کیے گئے جو تمہیں بتائی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3238]
”فرشتے نور سے پیدا کیے گئے، جن آگ کے شعلے سے پیدا کیے گئے، اور آدم علیہ السلام اس چیز سے پیدا کیے گئے جو تمہیں بتائی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3238]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عائشة. مختصر مسلم 2169الصحيحة 458: ابن منده، السهمي، البيهقي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح