🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3245. خمس بخمس ما نقض قوم العهد إلا سلط عليهم عدوهم ....
پانچ باتوں کا پانچ باتوں سے تعلق ہے: جس قوم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3240
«خمس بخمس ما نقض قوم العهد إلا سلط عليهم عدوهم وما حكموا بغير ما أنزل الله إلا فشا فيهم الفقر ولا ظهرت فيهم الفاحشة إلا فشا فيهم الموت ولا طففوا المكيال إلا منعوا النبات وأخذوا بالسنين ولا منعوا الزكاة إلا حبس عنهم القطر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ باتوں کا پانچ باتوں سے تعلق ہے: جس قوم نے عہد توڑا اس پر اس کا دشمن مسلط کر دیا گیا، جس قوم نے اللہ کے نازل کردہ کے سوا کسی اور چیز سے فیصلہ کیا اس میں فقر عام ہو گیا، جس قوم میں بے حیائی پھیلی اس میں موت عام ہو گئی، جس قوم نے ناپ تول میں کمی کی اس سے پیداوار روک لی گئی اور اسے قحط کے سالوں میں مبتلا کر دیا گیا، اور جس قوم نے زکوٰۃ روکی اس سے بارش روک لی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3240]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عباس. صحيح الترغيب 763.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں