صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3248. خمس صلوات كتبهن الله على العباد فمن جاء بهن لم ....
اللہ تعالیٰ نے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، ....
حدیث نمبر: 3243
«خمس صلوات كتبهن الله على العباد فمن جاء بهن لم يضيع منهن شيئا استخفافا بحقهن كان له عند الله عهد أن يدخله الجنة ومن لم يأت بهن فليس له عند الله عهد إن شاء عذبه وإن شاء أدخله الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، جس نے انہیں ادا کیا اور ان کے حق میں کوتاہی برتتے ہوئے کچھ ضائع نہ کیا، اللہ کے ہاں اس کا یہ حق ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل کرے، اور جس نے انہیں ادا نہ کیا تو اللہ کے ہاں اس کا کوئی حق نہیں، اگر چاہے تو اسے عذاب دے اور اگر چاہے تو اسے جنت میں داخل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3243]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم د ن هـ حب ك] عن عبادة بن الصامت. المشكاة 570، صحيح أبي داود 1276: الدارمي، الطحاوي، ابن نصر، صحيح الترغيب 366.»
قال الشيخ الألباني: صحيح