صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3275. خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه وخير الجيران عند الله ....
اللہ کے نزدیک بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی ....
حدیث نمبر: 3270
«خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه وخير الجيران عند الله خيرهم لجاره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے سب سے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے سب سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 103.»
قال الشيخ الألباني: صحيح