صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3278. خير الخيل الأدهم الأقرح الأرثم المحجل الثلاث مطلق اليمين فإن ....
بہترین گھوڑا وہ ہے جو کالا ہو، پیشانی پر سفید ....
حدیث نمبر: 3273
«خير الخيل الأدهم الأقرح الأرثم المحجل الثلاث مطلق اليمين فإن لم يكن أدهم فكميت على هذه الشية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین گھوڑا وہ ہے جو کالا ہو، پیشانی پر سفید داغ، ناک پر سفید نشان، اور تین ٹانگوں پر سفیدی رکھتا ہو جبکہ دایاں پاؤں بغیر نشان کے ہو، اور اگر کالا نہ ہو تو سرخی مائل بھورا گھوڑا اسی نشانی کے ساتھ بہترین ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3273]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن أبي قتادة. المشكاة 3877.»
قال الشيخ الألباني: صحيح