صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3288. خير الكسب كسب يد العامل إذا نصح
بہترین کمائی اس کاریگر کے ہاتھ کی کمائی ہے جب ....
حدیث نمبر: 3283
«خير الكسب كسب يد العامل إذا نصح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین کمائی اس کاریگر کے ہاتھ کی کمائی ہے جب وہ خیرخواہی سے کام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3283]
”بہترین کمائی اس کاریگر کے ہاتھ کی کمائی ہے جب وہ خیرخواہی سے کام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3283]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 774: أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: حسن