صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3297. خير الناس في الفتن رجل آخذ بعنان فرسه خلف أعداء ....
فتنوں کے دور میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے ....
حدیث نمبر: 3292
«خير الناس في الفتن رجل آخذ بعنان فرسه خلف أعداء الله يخيفهم ويخيفونه أو رجل معتزل في بادية يؤدي حق الله الذي عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فتنوں کے دور میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے گھوڑے کی لگام تھامے دشمنانِ خدا کے پیچھے پھرے، انہیں خوفزدہ کرے اور وہ اسے خوفزدہ کریں، یا وہ شخص جو جنگل میں الگ تھلگ رہ کر اللہ کا حق ادا کرتا رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3292]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عباس [طب] عن أم مالك البهزية. الصحيحة 698، الترغيب 2/153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح