صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3309. خير ثيابكم البياض ألبسوها أحياءكم وكفنوا فيها موتاكم
تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے ....
حدیث نمبر: 3304
«خير ثيابكم البياض ألبسوها أحياءكم وكفنوا فيها موتاكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے اپنے زندوں کو پہناؤ اور اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3304]
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، اسے اپنے زندوں کو پہناؤ اور اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3304]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارقطني في الأفراد] عن أنس. أنظر الذي بعده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح