صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3320. خيركم خيركم لأهلي من بعدي
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد ....
حدیث نمبر: 3315
«خيركم خيركم لأهلي من بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3315]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3315]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1845.»
قال الشيخ الألباني: حسن