صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3322. خيركم قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يكون ....
تم میں بہترین میرا زمانہ ہے، پھر وہ جو اس ....
حدیث نمبر: 3317
«خيركم قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يكون بعدهم قوم يخونون ولا يؤتمنون ويشهدون ولا يستشهدون وينذرون ولا يوفون ويظهر فيهم السمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں بہترین میرا زمانہ ہے، پھر وہ جو اس کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر ان کے بعد ایسے لوگ ہوں گے جو خیانت کریں گے اور امانت دار نہیں سمجھے جائیں گے، گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی جائے گی، نذر مانیں گے مگر پوری نہیں کریں گے، اور ان میں موٹاپا ظاہر ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3317]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 3] عن عمران بن حصين. الصحيحة 1840: الطيالسي، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح