🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3325. خيركم من يرجى خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجى ....
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کی بھلائی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3320
«خيركم من يرجى خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کی بھلائی کی امید رکھی جائے اور اس کے شر سے امن ہو، اور تم میں سب سے برا وہ ہے جس کی بھلائی کی امید نہ رکھی جائے اور نہ اس کے شر سے امن ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3320]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أنس [حم ت] عن أبي هريرة. المشكاة 9493.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں