صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3329. خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري ولا تعذبوا صبيانكم ....
تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور ....
حدیث نمبر: 3324
«خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري ولا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3324]
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3324]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أنس. الصحيحة 1504.»
قال الشيخ الألباني: صحيح