صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3360. الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة وأهلها معانون ....
گھوڑوں کی پیشانیوں کے بالوں میں قیامت تک بھلائی بندھی ....
حدیث نمبر: 3355
«الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة وأهلها معانون عليها فامسحوا بنواصيها وادعوا لها بالبركة وقلدوها لا تقلدوها الأوتار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی پیشانیوں کے بالوں میں قیامت تک بھلائی بندھی ہوئی ہے اور ان کے مالک ان کی وجہ سے مدد کیے جاتے ہیں، پس ان کی پیشانیوں پر ہاتھ پھیرا کرو، ان کے لیے برکت کی دعا کرو اور انہیں ہار پہناؤ، مگر تانت کے ہار نہ پہناؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3355]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن جابر. الترغيب 2/161.»
قال الشيخ الألباني: حسن