صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3367. دب إليكم داء الأمم قبلكم: الحسد والبغضاء هي الحالقة حالقة ....
تمہاری طرف تم سے پہلی امتوں کی بیماری سرایت کر ....
حدیث نمبر: 3361M
[دب إليكم داء الأمم قبلكم: الحسد والبغضاء هي الحالقة حالقة الدين لا حالقة الشعر والذي نفس محمد بيده لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا ولا تؤمنوا حتى تحابوا أفلا أنبئكم بشيء إذا فعلتموه تحاببتم أفشوا السلام بينكم]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری طرف تم سے پہلی امتوں کی بیماری سرایت کر گئی ہے: حسد اور بغض، یہ (بغض) مونڈنے والی چیز ہے، دین کو مونڈنے والی، نہ کہ بال مونڈنے والی۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! تم جنت میں داخل نہیں ہو گے جب تک ایمان نہ لے آؤ، اور تم مومن نہیں بن سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے کر لو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام کو عام کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3361M]

تخریج الحدیث: «(...... ...) ... [حم ت الضياء] عن الزبير. مشكلة الفقر 20، الإرواء 777.»