صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3378. دخلت الجنة ليلة أسري بي فسمعت في جانبها وجسا فقلت: ....
جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں جنت میں گیا ....
حدیث نمبر: 3372
«دخلت الجنة ليلة أسري بي فسمعت في جانبها وجسا فقلت: يا جبريل ما هذا؟ قال: هذا بلال المؤذن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں جنت میں گیا تو میں نے اس کے ایک جانب سے آواز سنی، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ بلال مؤذن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3372]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع] عن ابن عباس. الصحيحة 1405.»
قال الشيخ الألباني: صحيح