صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3380. دخلت امرأة النار في هرة ربطتها فلم تطعمها ولم تدعها ....
ایک عورت ایک بلی کی وجہ سے جہنم میں گئی ....
حدیث نمبر: 3374
«دخلت امرأة النار في هرة ربطتها فلم تطعمها ولم تدعها تأكل من خشاش الأرض حتى ماتت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک عورت ایک بلی کی وجہ سے جہنم میں گئی جسے اس نے باندھ رکھا تھا، نہ اسے کھلایا اور نہ اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لے، یہاں تک کہ وہ (بلی) مر گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3374]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أبي هريرة [خ] عن ابن عمر. الصحيحة 28.»
قال الشيخ الألباني: صحيح