صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3391. دعوا الناس يصيب بعضهم من بعض فإذا استنصح أحدكم أخاه ....
لوگوں کو چھوڑ دو کہ وہ ایک دوسرے سے فائدہ ....
حدیث نمبر: 3385
«دعوا الناس يصيب بعضهم من بعض فإذا استنصح أحدكم أخاه فلينصحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو چھوڑ دو کہ وہ ایک دوسرے سے فائدہ اٹھائیں، البتہ جب تم میں سے کسی سے اس کا بھائی نصیحت طلب کرے تو وہ اسے نصیحت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3385]
”لوگوں کو چھوڑ دو کہ وہ ایک دوسرے سے فائدہ اٹھائیں، البتہ جب تم میں سے کسی سے اس کا بھائی نصیحت طلب کرے تو وہ اسے نصیحت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3385]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي السائب1. الصحيحة 1855: حم، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح