صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3402. دية المكاتب بقدر ما عتق منه دية الحر وبقدر ما ....
مکاتب (غلام جس نے آزادی کا معاہدہ کر رکھا ہو) ....
حدیث نمبر: 3396
«دية المكاتب بقدر ما عتق منه دية الحر وبقدر ما رق منه دية العبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکاتب (غلام جس نے آزادی کا معاہدہ کر رکھا ہو) کی دیت اتنی ہے کہ جتنا حصہ اس کا آزاد ہو چکا ہے اس کے بقدر آزاد شخص کی دیت اور جتنا حصہ غلامی میں باقی ہے اس کے بقدر غلام کی دیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3396]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الإرواء 1726 – الطيالسي، حم، د، ن، قط، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح