صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3406. الدجال أعور العين اليسرى جفال الشعر معه جنة ونار فناره ....
دجال بائیں آنکھ سے کانا ہے، گھنے بالوں والا ہے، ....
حدیث نمبر: 3400
«الدجال أعور العين اليسرى جفال الشعر معه جنة ونار فناره جنة وجنته نار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دجال بائیں آنکھ سے کانا ہے، گھنے بالوں والا ہے، اس کے ساتھ ایک جنت اور ایک جہنم ہو گی، اس کی جہنم (حقیقت میں) جنت ہو گی اور اس کی جنت (حقیقت میں) جہنم ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3400]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن حذيفة. مختصر مسلم 2047.»
قال الشيخ الألباني: صحيح