صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3410. الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام ....
دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان ....
حدیث نمبر: 3404
«الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسی قومیں ہوں گی جن کے چہرے گویا تہہ بہ تہہ (پرت دار) ڈھالیں ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي بكر. المشكاة 5487: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح