صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3416. الدنيا حلوة خضرة فمن أخذها بحقه بورك له فيها ورب ....
دنیا میٹھی اور شاداب (خوش رنگ) ہے، پس جو اسے ....
حدیث نمبر: 3410
«الدنيا حلوة خضرة فمن أخذها بحقه بورك له فيها ورب متخوض فيما اشتهت نفسه ليس له يوم القيامة إلا النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا میٹھی اور شاداب (خوش رنگ) ہے، پس جو اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے، اس کے لیے اس میں برکت ڈالی جاتی ہے، اور بسا اوقات ایسا شخص جو اپنے نفس کی خواہشات میں پڑا رہتا ہے، قیامت کے دن اس کے لیے آگ کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3410]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1592.»
قال الشيخ الألباني: صحيح