صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3424. الدين دينان فمن مات وهو ينوي قضاءه فأنا وليه ومن ....
قرض دو طرح کا ہے: جو شخص اسے ادا کرنے ....
حدیث نمبر: 3418
«الدين دينان فمن مات وهو ينوي قضاءه فأنا وليه ومن مات ولا ينوي قضاءه فذاك الذي يؤخذ من حسناته ليس يومئذ دينار ولا درهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض دو طرح کا ہے: جو شخص اسے ادا کرنے کی نیت رکھتے ہوئے مر جائے تو میں اس کا ذمہ دار (کفیل) ہوں، اور جو اسے ادا کرنے کی نیت کے بغیر مر جائے تو اسی سے (قیامت کے دن) اس کی نیکیوں میں سے لیا جائے گا، کیونکہ اس دن نہ دینار ہو گا نہ درہم۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3418]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمر. أحكام الجنائز 5.»
قال الشيخ الألباني: صحيح