صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3431. ذاق طعم الإيمان من رضي بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد ....
جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے ....
حدیث نمبر: 3425
«ذاق طعم الإيمان من رضي بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے رسول ہونے پر راضی ہو گیا اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3425]
”جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے رسول ہونے پر راضی ہو گیا اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3425]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن العباس بن عبد المطلب. مختصر مسلم 25.»
قال الشيخ الألباني: صحيح