صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3433. ذبح الرجل أن تزكيه في وجهه
آدمی کا ذبح (اس کی ہلاکت) یہ ہے کہ تم ....
حدیث نمبر: 3427
«ذبح الرجل أن تزكيه في وجهه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا ذبح (اس کی ہلاکت) یہ ہے کہ تم اس کے سامنے اس کی تعریف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3427]
”آدمی کا ذبح (اس کی ہلاکت) یہ ہے کہ تم اس کے سامنے اس کی تعریف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3427]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن أبي الدنيا في الصمت] عن إبراهيم التميمي مرسلا1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح