🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3436. ذروني ما تركتكم فإنما هلك من كان قبلكم بكثرة سؤالهم ....
مجھے چھوڑے رکھو جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں (یعنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3430
"ذروني ما تركتكم فإنما هلك من كان قبلكم بكثرة سؤالهم واختلافهم على أنبيائهم فإذا أمرتكم بشيء فأتوا منه ما استطعتم وإذا نهيتكم عن شيء فدعوه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے چھوڑے رکھو جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں (یعنی غیر ضروری سوالات مت کرو)، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اپنی کثرتِ سوال اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہوئے، پس جب میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں تو اس میں سے جتنا کر سکو کرو، اور جب میں تمہیں کسی چیز سے منع کروں تو اسے چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3430]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 639، الإرواء 155، 314، الصحيحة 848: ح.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں