صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3444. ذهبت النبوة فلا نبوة بعدي إلا المبشرات: الرؤيا الصالحة يراها ....
نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے ....
حدیث نمبر: 3438
" ذهبت النبوة فلا نبوة بعدي إلا المبشرات: الرؤيا الصالحة يراها الرجل أو ترى له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3438]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن حذيفة بن أسيد. الإرواء 2473.»
قال الشيخ الألباني: حسن