صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3452. الذهب بالذهب والفضة بالفضة والبر بالبر والشعير بالشعير والتمر بالتمر ....
سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گندم گندم ....
حدیث نمبر: 3446
«الذهب بالذهب والفضة بالفضة والبر بالبر والشعير بالشعير والتمر بالتمر والملح بالملح مثلا بمثل يدا بيد فمن زاد أو استزاد فقد أربى والآخذ والمعطي سواء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو کے بدلے، کھجور کھجور کے بدلے اور نمک نمک کے بدلے، برابر برابر اور ہاتھوں ہاتھ ہونا چاہیے، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ طلب کیا تو اس نے سود کھایا، اور لینے والا اور دینے والا دونوں (اس گناہ میں) برابر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3446]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي سعيد. الإرواء 1339.»
قال الشيخ الألباني: صحيح