🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3467. رأيت الذي صنعتم فلم يمنعني من الخروج إليكم إلا أني ....
میں نے دیکھا جو تم نے کیا (یعنی رات کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3461
«رأيت الذي صنعتم فلم يمنعني من الخروج إليكم إلا أني خشيت أن تفرض عليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے دیکھا جو تم نے کیا (یعنی رات کو نماز کے لیے جمع ہونا)، اور مجھے تمہارے پاس آنے سے صرف اس بات نے روکا کہ مجھے خدشہ ہوا کہیں یہ تم پر فرض نہ کر دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3461]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ن] عن عائشة. م – قيام رمضان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں