صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3471. رأيت جعفر بن أبي طالب ملكا يطير في الجنة مع ....
میں نے جعفر بن ابی طالب کو دیکھا، وہ جنت ....
حدیث نمبر: 3465
«رأيت جعفر بن أبي طالب ملكا يطير في الجنة مع الملائكة بجناحين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے جعفر بن ابی طالب کو ایک فرشتے کی صورت میں دیکھا، وہ جنت میں فرشتوں کے ساتھ دو پروں سے اڑ رہے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3465]
”میں نے جعفر بن ابی طالب کو ایک فرشتے کی صورت میں دیکھا، وہ جنت میں فرشتوں کے ساتھ دو پروں سے اڑ رہے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3465]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح