صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3475. رأيت عمرو بن عامر الخزاعي يجر قصبه في النار وكان ....
میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو جہنم میں اپنی ....
حدیث نمبر: 3469
«رأيت عمرو بن عامر الخزاعي يجر قصبه في النار وكان أول من سيب السوائب وبحر البحيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو جہنم میں اپنی انتڑیاں گھسیٹتے دیکھا، اور وہی پہلا شخص تھا جس نے سائبہ چھوڑنے اور بحیرہ کے کان چیرنے (کی رسم) کا آغاز کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3469]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح