صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3477. رأيت عيسى وموسى وإبراهيم فأما عيسى فأحمر جعد عريض الصدر ....
میں نے عیسیٰ، موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کو دیکھا، ....
حدیث نمبر: 3471
«رأيت عيسى وموسى وإبراهيم فأما عيسى فأحمر جعد عريض الصدر وأما موسى فآدم جسيم سبط كأنه من رجال الزط وأما إبراهيم فانظروا إلى صاحبكم» - يعني نفسه -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے عیسیٰ، موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کو دیکھا، عیسیٰ سرخ رنگت والے، گھنگریالے بالوں والے اور کشادہ سینے والے تھے، اور موسیٰ گندمی رنگت، بھاری جسم اور سیدھے بالوں والے تھے، گویا وہ زط قوم کے لوگوں میں سے تھے، اور رہے ابراہیم تو اپنے ساتھی کو دیکھ لو (یعنی خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم )۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3471]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح