صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3479. رأيت قوما ممن يركب ظهر هذا البحر كالملوك على الأسرة
میں نے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھا جو اس سمندر ....
حدیث نمبر: 3473
«رأيت قوما ممن يركب ظهر هذا البحر كالملوك على الأسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھا جو اس سمندر کی سطح پر سوار تھے، وہ تختوں پر بیٹھے بادشاہوں کی طرح تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3473]
”میں نے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھا جو اس سمندر کی سطح پر سوار تھے، وہ تختوں پر بیٹھے بادشاہوں کی طرح تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3473]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أم حرام. خ - جهاد، م – إمارة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح