🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3488. رباط يوم في سبيل الله خير من الدنيا وما عليها ....
اللہ کی راہ میں ایک دن کی سرحدی پہرہ داری ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3482
«رباط يوم في سبيل الله خير من الدنيا وما عليها وموضع سوط أحدكم من الجنة خير من الدنيا وما عليها والروحة يروحها العبد في سبيل الله أو الغدوة خير من الدنيا وما عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں ایک دن کی سرحدی پہرہ داری دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے، اور تم میں سے کسی کے کوڑے کے برابر جگہ بھی جنت میں دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے، اور بندے کا اللہ کی راہ میں شام یا صبح کو ایک بار نکلنا دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3482]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں