صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3494. رب صائم ليس له من صيامه إلا الجوع ورب قائم ....
بسا اوقات روزہ دار کو اپنے روزے سے بھوک کے ....
حدیث نمبر: 3488
[رب صائم ليس له من صيامه إلا الجوع ورب قائم ليس له من قيامه إلا السهر]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بسا اوقات روزہ دار کو اپنے روزے سے بھوک کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا، اور بسا اوقات رات کو قیام کرنے والے کو اپنے قیام سے جاگنے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3488]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 2014، صحيح الترغيب 1076.»
قال الشيخ الألباني: صحيح