صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3497. رحم الله أخي يوسف لو أنا أتاني الرسول بعد طول ....
اللہ میرے بھائی یوسف پر رحم فرمائے، اگر مجھے اتنی ....
حدیث نمبر: 3491
«رحم الله أخي يوسف لو أنا أتاني الرسول بعد طول الحبس لأسرعت الإجابة حين قال: {قَالَ ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فاسْأَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ میرے بھائی یوسف پر رحم فرمائے، اگر مجھے اتنی طویل قید کے بعد قاصد آتا تو میں فوراً جواب دے دیتا، جب انہوں نے فرمایا: اپنے بادشاہ کے پاس واپس جاؤ اور اس سے پوچھو کہ ان عورتوں کا کیا معاملہ تھا (جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3491]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم في الزهد ابن المنذر] عن الحسن مرسلا. الصحيحة 853.»
قال الشيخ الألباني: صحيح