صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3523. ركعتا الفجر خير من الدنيا وما فيها
فجر کی (سنت) دو رکعتیں دنیا اور اس میں موجود ....
حدیث نمبر: 3517
«ركعتا الفجر خير من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فجر کی (سنت) دو رکعتیں دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3517]
”فجر کی (سنت) دو رکعتیں دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3517]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن] عن عائشة. المشكاة 1164، الإرواء 437: مختصر مسلم 359.»
قال الشيخ الألباني: صحيح